TrueHadith

اس شخص کا بیان جو صبح تک ذی الحلیفہ میں ٹھہرے ۔ اس کو ابن عمر رضی اللہ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا۔

Sahih BukhariHadith 1445

Narrated by Anas bin Malik

حَدَّثَنِا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ يُوسُفَ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُنْکَدِرِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ صَلَّی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْمَدِينَةِ أَرْبَعًا وَبِذِي الْحُلَيْفَةِ رَکْعَتَيْنِ ثُمَّ بَاتَ حَتَّی أَصْبَحَ بِذِي الْحُلَيْفَةِ فَلَمَّا رَکِبَ رَاحِلَتَهُ وَاسْتَوَتْ بِهِ أَهَلَّ

عبداللہ بن محمد، ہشام بن یوسف، ابن جریج، ابن منذر، انس بن مالک سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ میں چار رکعت اور ذی الحلیفہ میں دو رکعت نماز پڑھی۔ پھر رات گزاری یہاں تک کہ ذی الحلیفہ میں صبح ہوگئی۔ تو پھر جب آپ اپنی سواری پر سوار ہوئے اور وہ سیدھی کھڑی ہوئی تو آپ نے لبیک کہا۔

Narrated Anas bin Malik: The Prophet offered four Rakat in Medina and then two Rakat at DhulI lulaifa and then passed the night at Dhul-Hulaifa till it was morning and when he mounted his Mount and it stood up, he started to recite Talbiya. ________________________________________

Permalink

Sahih BukhariHadith 1446

Narrated by Abu Qilaba

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّی الظُّهْرَ بِالْمَدِينَةِ أَرْبَعًا وَصَلَّی الْعَصْرَ بِذِي الْحُلَيْفَةِ رَکْعَتَيْنِ قَالَ وَأَحْسِبُهُ بَاتَ بِهَا حَتَّی أَصْبَحَ

قتیبہ، عبدالوہاب، ایوب، ابی قلابہ، انس بن مالک سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ میں ظہر کی نماز چار رکعت اور ذی الحلیفہ میں عصر کی دو رکعت نماز پڑھی، اور قلابہ کا بیان ہے کہ میں خیال کرتا ہوں آپ رات کو صبح تک ذوالحلیفہ میں ہی رہے۔

Narrated Abu Qilaba: Anas bin Malik said, "The Prophet offered four Rakat of the Zuhr prayer in Medina and two Rakat of 'Asr prayer at Dhul-Hulaifa." I think that the Prophet passed the night there till morning.

Permalink