TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 1446 · Explanation of Hajj

Sahih BukhariHadith 1446

Narrated by Abu Qilaba

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّی الظُّهْرَ بِالْمَدِينَةِ أَرْبَعًا وَصَلَّی الْعَصْرَ بِذِي الْحُلَيْفَةِ رَکْعَتَيْنِ قَالَ وَأَحْسِبُهُ بَاتَ بِهَا حَتَّی أَصْبَحَ

قتیبہ، عبدالوہاب، ایوب، ابی قلابہ، انس بن مالک سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ میں ظہر کی نماز چار رکعت اور ذی الحلیفہ میں عصر کی دو رکعت نماز پڑھی، اور قلابہ کا بیان ہے کہ میں خیال کرتا ہوں آپ رات کو صبح تک ذوالحلیفہ میں ہی رہے۔

Narrated Abu Qilaba: Anas bin Malik said, "The Prophet offered four Rakat of the Zuhr prayer in Medina and two Rakat of 'Asr prayer at Dhul-Hulaifa." I think that the Prophet passed the night there till morning.

Permalink

See the full chapter: اس شخص کا بیان جو صبح تک ذی الحلیفہ میں ٹھہرے ۔ اس کو ابن عمر رضی اللہ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا۔