TrueHadith

اس شخص کا بیان جو دو رکعتوں کے بعد گفتگو کرے اور نہ لیٹے۔

Sahih BukhariHadith 1091

Narrated by 'Aisha

حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْحَکَمِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ حَدَّثَنِي سَالِمٌ أَبُو النَّضْرِ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ إِذَا صَلَّی فَإِنْ کُنْتُ مُسْتَيْقِظَةً حَدَّثَنِي وَإِلَّا اضْطَجَعَ حَتَّی يُؤْذَنَ بِالصَّلَاةِ

بشر بن حکم، سفیان، سالم ابوالنضر، ابواسلمہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب نماز پڑھ لیتے اور میں جاگتی ہوتی تو مجھ سے گفتگو فرماتے، ورنہ لیٹ جاتے یہاں تک کہ نماز کی اذان (یعنی اقامت) کہی جاتی۔

Narrated 'Aisha : After offering the Sunna of the Fajr prayer, the Prophet used to talk to me, if I happen to be awake; otherwise he would lie down till the Iqama call was proclaimed (for the Fajr prayer). ________________________________________

Permalink