TrueHadith

فجر کی دو رکعتوں کے بعد دائیں کروٹ کے بل لیٹنے کا بیان۔

Sahih BukhariHadith 1090

Narrated by 'Aisha

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي أَيُّوبَ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو الْأَسْوَدِ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا صَلَّی رَکْعَتَيْ الْفَجْرِ اضْطَجَعَ عَلَی شِقِّهِ الْأَيْمَنِ

عبداللہ بن یزید، سعید بن ابی ایوب، ابوالاسود، عروۃ بن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب فجر کی دو رکعت پڑھتے تو دائیں پہلو پر لیٹ جاتے۔

Narrated 'Aisha: The Prophet used to lie down on his right side, after offering two Rakat (Sunna) of the Fajr prayer.

Permalink