TrueHadith

دیگر اسباب اور لوہے کی انگوٹھی بھی مہر میں مقرر ہوسکنے کا بیان

Sahih BukhariHadith 4753

Narrated by Sahl bin Sad

حَدَّثَنَا يَحْيَی حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِرَجُلٍ تَزَوَّجْ وَلَوْ بِخَاتَمٍ مِنْ حَدِيدٍ

یحیی ، وکیع، سفیان، ابوحازم ، سہل، بن سعد کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو ارشاد فرمایا شادی کرلے اگرچہ لوہے کی انگوٹھی کے بدلے ہی کیوں نہ ہو۔

Narrated Sahl bin Sad: The Prophet said to a man, "Marry, even with (a Mahr equal to) an iron ring."

Permalink