Sahih Bukhari — Hadith 4753
Narrated by Sahl bin Sad
حَدَّثَنَا يَحْيَی حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِرَجُلٍ تَزَوَّجْ وَلَوْ بِخَاتَمٍ مِنْ حَدِيدٍ
یحیی ، وکیع، سفیان، ابوحازم ، سہل، بن سعد کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو ارشاد فرمایا شادی کرلے اگرچہ لوہے کی انگوٹھی کے بدلے ہی کیوں نہ ہو۔
Narrated Sahl bin Sad: The Prophet said to a man, "Marry, even with (a Mahr equal to) an iron ring."