حَدَّثَنِي أَبُو عِمْرَانَ مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ زِيَادٍ أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ يَعْنِي ابْنَ سَعْدٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّهُ أَبْصَرَ فِي يَدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَاتَمًا مِنْ وَرِقٍ يَوْمًا وَاحِدًا قَالَ فَصَنَعَ النَّاسُ الْخَوَاتِمَ مِنْ وَرِقٍ فَلَبِسُوهُ فَطَرَحَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَاتَمَهُ فَطَرَحَ النَّاسُ خَوَاتِمَهُمْ
ابوعمران محمد بن جعفر، بن زیادابراہیم، ابن سعد ابن شہاب حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھ مبارک میں ایک دن چاندی کی انگوٹھی دیکھی راوی کہتے ہیں کہ پھر سب لوگوں نے چاندی کی انگوٹھیاں بنوائی اور پھر ان کو پہن لیا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی انگوٹھی پھینک دی تو پھر لوگوں نے بھی اپنی انگوٹھیاں پھینک دیں۔
Anas b. Malik reported: I saw one day on the finger of Allah's Messenger (may peace be Upon him) a silver ring; so the people also got silver rings made and wore them Then Allah's Apostle (may peace be upon him) discarded his ring, and the people also discarded their rings.
حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا رَوْحٌ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي زِيَادٌ أَنَّ ابْنَ شِهَابٍ أَخْبَرَهُ أَنَّ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ رَأَی فِي يَدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَاتَمًا مِنْ وَرِقٍ يَوْمًا وَاحِدًا ثُمَّ إِنَّ النَّاسَ اضْطَرَبُوا الْخَوَاتِمَ مِنْ وَرِقٍ فَلَبِسُوهَا فَطَرَحَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَاتَمَهُ فَطَرَحَ النَّاسُ خَوَاتِمَهُمْ
محمد بن عبداللہ بن نمیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ ابن جریج، زیاد ابن شہاب حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے خبر دیتے ہیں کہ انہوں نے ایک دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھ مبارک میں چاندی کی انگوٹھی دیکھی پھر لوگوں نے بھی چاندی کی انگوٹھیاں بنوا کر پہن لیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی انگوٹھی پھینک دی تو لوگوں نے بھی اپنی انگوٹھیوں کو پھینک دیا۔
Anas b. Malik reported that one day he saw on the finger of Allah's Messenger (may peace be upon him) a silver ring, and the people also made silver rings and put them on. Then Allah's Apostle (may peace be upon him) threw his ring away, and so the people also threw away their rings.
حَدَّثَنَا عُقْبَةُ بْنُ مُکْرَمٍ الْعَمِّيُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ
عقبہ بن مکرم عمی ابوعاصم، ابن جریج، حضرت ابن جریج سے اسی سند کے ساتھ مذکورہ حدیث کی طرح روایت نقل کی گئی ہے۔
A hadith like this has been reported on the authority of Ibn Juraij with the same chain of transmitters.