لباس اور زینت کا بیان
Statement on Clothing and Adornment
1.مردوں اور عورتوں کے لئے سونے اور چاندی کے برتنوں میں کھانے پینے وغیرہ کی حرمت کے بیان میں2.مردوں اور عورتوں کے لئے سونے اور چاندی کے برتنوں کے استعمال کی حرمت اور مرد کے لئے سونے کی انگوٹھی اور ریشم کی حرمت اور عورتوں کے لئے سونے کی انگوٹھی اور ریشم پہننے کے جواز میں3.مردوں کے لئے ریشم وغیرہ پہننے کی حرمت کے بیان میں4.مرد کے لئے جب اس کو خارش وغیرہ ہو تو ریشمی لباس پہننے کے جواز میں ۔5.مرد کو عصفر سے رنگے ہوئے کپڑوں کے پہننے کی ممانعت کے بیان میں6.دھاری دار یمنی کپڑے پہننے کی فضلیت کے بیان میں7.لباس میں تواضع اختیار کرنے اور سادہ اور موٹا کپڑا پہننے کے بیان میں8.قالینوں کے جواز کے بیان میں9.ضرورت سے زیادہ بستر اور لباس بنانے کی کراہت کے بیان میں10.متکبرانہ انداز میں کپڑ لٹکا کر چلنے کی حرمت کے بیان میں11.متکبرانہ انداز میں چلنے اور اپنے کپڑوں پر اترانے کی حرمت کے بیان میں12.مردوں کے لئے سونے کی انگوٹھی پہننے کی حرمت کے بیان میں13.نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی چاندی کی انگوٹھی اور اس پر محمد رسول اللہ کے نقش اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے خلفاء کا اس انگوٹھی کے پہننے کے بیان میں14.نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا انگوٹھی بنوانے کے بیان میں جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم عجم والوں کی طرف خط لکھنے کا ارادہ فرماتے ۔15.انگوٹھیاں پھینک دینے کے بیان میں ۔16.چاندی کی انگوٹھی اور حبشی نگینہ کا بیان میں17.بائیں ہاتھ کی چھنگلی میں انگوٹھی پہننے کے بیان میں18.وسطی اور اس کے برابر والی انگلی میں انگوٹھی پہننے کی ممانعت کے بیان میں19.جو تیاں پہننے کے استحباب کے بیان میں20.جو تی پہنتے وقت پہلے دائیں پاؤں اور اتارتے وقت پہلے بائیں پاؤں کے استحباب اور ایک ہی جوتی میں چلنے کی کراہت کے بیان میں21.ایک ہی کپڑے میں صما اور احتباء کی ممانعت کے بیان میں ۔22.چت لیٹ کر دونوں پاؤں میں سے ایک کو دوسرے پر رکھنے کی اباحت کے بیان میں23.مردوں کے لئے زعفران میں رنگے ہوئے کپڑوں کے پہننے کی ممانعت کے بیان میں24.خضاب کرنے کے استحباب کے اور سیاہ رنگ کے خضاب کی حرمت کے بیان میں25.باب رنگنے میں یہود کی مخالفت کرنے کے بیان میں26.جاندار کی تصویر بنانے کی حرمت اور فرشتوں کا اس گھر میں داخل نہ ہونا جس گھر میں کتا اور تصویر وہ کا بیان میں ۔27.دوران سفر کتا اور گھنٹی رکھنے کی ممانعت کے بیان میں28.اونٹ کی گردن میں تانت کے قلادہ ڈالنے کی کراہت کے بیان میں ۔29.جانوروں کے چہروں پر مارنے اور ان کے چہروں کو نشان زردہ کرنے کی ممانعت کے بیان میں30.جانور کے چہرے کے علاوہ اس کے جسم کے کسی اور حصے پر داغ دینے کے جواز کے بیان میں31.راستوں میں بیٹھنے کی ممانعت اور راستوں کے حقوق کی ادائیگی کی تاکید کے بیان میں32.اس بات کے بیان میں کہ مصنوعی بالوں کا لگانا اور لگوانا اور گودنا اور گدوانا اور پلکوں سے بالوں کا اکھیڑنا اور اکھڑوانا اور دانتوں کو کشادہ کرنا اور اللہ کی بناوٹ میں تبدیلی کرنا سب حرام ہے ۔33.ان عورتوں کے بیان میں کہ جو لباس پہننے کے باوجود ننگی ہیں خود بھی گمراہ ہیں اور دوسرں کو بھی گمراہ کر دیتی ہیں ۔34.دھوکہ کا لباس پہننے اور جو چیز نہ ملے اس کے اظہار کرنے کی ممانعت کے بیان میں