TrueHadith

صلہ رحمی کا بیان

Statement on Maintaining Family Ties

1.نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اس فرمان کے بیان میں کہ لوگوں کی مثال اونٹوں کی طرح ہے کہ سو میں مجھے ایک بھی سواری کے قابل نہیں ملتا ۔2.والدین کے ساتھ اچھا سلوک کرنا نفلی نماز وغیرہ مقدم ہونے کے بیان میں3.وہ بد نصیب جس نے اپنے والدین کو بڑھاپے میں پایا اور ان کی خدمت کر کے جنت میں داخل نہ ہوا کے بیان میں4.ماں باپ کے دوستوں وغیرہ کے ساتھ اچھا سلوک کرنے کے بیان میں5.نیکی اور گناہ کی وضاحت کے بیان میں6.رشتہ داری کے جوڑنے اور اسے توڑنے کی حرمت کے بیان میں7.آپس میں ایک دوسرے سے حسد اور بغض اور رو گردانی کرنے کی حرمت کے بیان میں8.عذر شرعی کے بغیر تین دن سے زیادہ قطع تعلق کرنے کی حرمت کے بیان میں9.بد گمانی اور عیب تلاش کرنے اور حرص کرنے کی حرمت کے بیان میں10.مسلمان پر ظلم کرنے اور اسے ذلیل کرنے اور اسے حقیر سمجھنے اور اس کے جان و مال وعزت کی حرمت کے بیان میں11.کینہ رکھنے کی ممانعت کے بیان میں12.اللہ کے لئے محبت کرنے کی فضلیت کے بیان میں13.بیمار کی عیادت کرنے کی فضلیت کے بیان میں14.اس بات کے بیان میں کہ مومن آدمی کو جب کبھی کوئی بیماری یا کوئی پریشانی وغیرہ پہنچتی ہے تو اس پر اسے ثواب ملتا ہے ۔15.ظلم کرنے کی حرمت کے بیان میں16.اپنے مسلمان بھائی کی خواہ وہ ظالم ہو یا مظلوم مدد کرنے کے بیان میں17.مومنین کا ایک دوسرے کے ساتھ محبت اختیار کرنے اور متحد رہنے کے بیان میں18.گالی گلوچ کی ممانعت کے بیان میں19.معاف کرنے اور عاجزی اختیار کرنے کے استحباب کے بیان میں20.غیبت کی حرمت کے بیان میں21.اس آدمی کے لئے بشارت کے بیان میں کہ جس کے عیب کو اللہ تعالیٰ نے دینا میں چھپایا آخرت میں بھی اللہ اس کے عبیت کو چھپائے گا ۔22.جس آدمی سے بے ہودہ گفتگو کو خطرہ ہو اس سے نرم گفتگو کرنے کے بیان میں23.نرمی اختیار کرنے کی فضلیت کے بیان میں24.جانوروں وغیرہ پر لعنت کرنے کی ممانعت کے بیان میں25.نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ایسے آدمی پر لعنت کرنا یا اسکے خلاف دعا فرمانا حالانکہ وہ اس کا مستحق نہ ہو تو وہ ایسے آدمی کے لئے اجر اور رحمت ہے ۔26.دو رخے انسان کی مذمت کے اور اس طرح کرنے کی حرمت کے بیان میں27.جھوٹ بولنے کی حرمت اور اس کے جواز کی صورتوں کے بیان میں28.چغلی کی حرمت کے بیان میں29.جھوٹ بولنے کی برائی اور سچ بولنے کی اچھائی اور اس کے فضلیت کے بیان میں30.غصہ کے وقت اپنے آپ پر قابو پانے کی فضلیت اور اس بات کے بیان میں کہ کس چیز سے غصہ جاتا رہتا ہے ۔31.اس بات کے بیان میں کہ انسان کی پیدائش بے قابو ہونے پر ہی ہے ۔32.چہرے پر مارنے کی ممانعت کے بیان میں33.اس آدمی کے لئے سخت وعید کے بیان میں جو لوگوں کو ناحق عذاب دیتا ہے ۔34.جو آدمی مسجد میں یا بازار میں ان دونوں کے علاوہ لوگوں کے مجمع میں اسلحة ساتھ گزرے تو اس کے پیکان پکڑ لینے کے حکم کے بیان میں35.کسی مسلمان کی طرف اسلحہ کے ساتھ اشارہ کرنے کی ممانعت کے بیان میں36.راستے سے تکلیف دینے والی چیز کو ہٹا دینے کی فضلیت کے بیان میں37.بلی اور وہ جانور وغیرہ جو کوئی تکلیف دیتے ہوں ان کو عذاب دینے کی حرمت کے بیان میں38.تکبر کی حرمت کے بیان میں39.کسی انسان کو اللہ تعالیٰ کی رحمت سے نا امید کرنے کی ممانعت کے بیان میں40.کمزوروں اور گمناموں کی فضلیت کے بیان میں41.لوگ ہلاک ہوگئی کہنے کی ممانعت کے بیان میں42.پڑوسی کے ساتھ حسن سلوک اور احسان کرنے کے بیان میں43.ملاقات کے وقت خندہ پیشانی سے ملنے کے استحباب کے بیان میں44.جو حرام کام نہ ہو اس میں سفارش کے استحباب کے بیان میں45.نیکی لوگوں کی صحبت اختیار کرنے اور بری ہم نشینی سے پرہیز کرنے کے مستحب ہونے کے بیان میں46.بیٹیوں کے ساتھ حسن سلوک کی فضلیت کے بیان میں47.جس کے بچے فوت ہو جائیں اور وہ ثواب کی امید پر صبر کرے اس کی فضلیت کے بیان میں48.اللہ جب کسی بندے کو محبوب رکھے تو جبرئیل کو بھی اسے محبوب رکھنے کا حکم کرتے ہیں اور آسمان والے اس سے محبت کرتے ہیں پھر اسے زمین میں مقبول بنائے جانے کے بیان میں49.تمام روحوں کے مجتمع جماعتوں میں ہونے کے بیان میں50.آدمی کا اسی کے ساتھ ہوگا جس سے وہ محبت رکھے گا کے بیان میں51.نیک آدمی کی تعریف ہونا اس کے لئے بشارت ہونے کے بیان میں