TrueHadith

ایک دوسرے سے ذرا سی جدائی کے بعد پھر سلام کرنا چاہے

Sunan Abu DawoodHadith 4524

Narrated by AbuHurayrah

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ الْهَمْدَانِيُّ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ عَنْ أَبِي مُوسَی عَنْ أَبِي مَرْيَمَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ إِذَا لَقِيَ أَحَدُکُمْ أَخَاهُ فَلْيُسَلِّمْ عَلَيْهِ فَإِنْ حَالَتْ بَيْنَهُمَا شَجَرَةٌ أَوْ جِدَارٌ أَوْ حَجَرٌ ثُمَّ لَقِيَهُ فَلْيُسَلِّمْ عَلَيْهِ أَيْضًا قَالَ مُعَاوِيَةُ و حَدَّثَنِي عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ بُخْتٍ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ سَوَائٌ

احمد بن سعید ہمدانی، ابن وہب، معاویہ بن صالح، ابوموسیٰ ، ابومریم، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ جب تم میں سے کوئی اپنے بھائی سے ملاقات کرے تو اسے سلام کرے پھر اگر دوران ملاقات ان کے درمیان کوئی درخت یا دیوار یا پتھر وغیرہ حائل ہوجائے اور پھر دوبارہ ملاقات ہو تو سلام کرنا چاہیے۔ معاویہ بن صالح کہتے ہیں کہ مجھ سے عبدالوہاب بن بخت نے عن ابی الزناد عن الاعرج عن ابی ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ عن النبی بھی اس جیسی روایت بیان کی۔

Narrated AbuHurayrah: When one of you meets his brother, he should salute him, then if he meets him again after a tree, wall or stone has come between them, he should also salute him.

Permalink

Sunan Abu DawoodHadith 4525

Narrated by Abdullah ibn Abbas

حَدَّثَنَا عَبَّاسٌ الْعَنْبَرِيُّ حَدَّثَنَا أَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ حَدَّثَنَا حَسَنُ بْنُ صَالِحٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ سَلَمَةَ بْنِ کُهَيْلٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ عُمَرَ أَنَّهُ أَتَی النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ فِي مَشْرُبَةٍ لَهُ فَقَالَ السَّلَامُ عَلَيْکَ يَا رَسُولَ اللَّهِ السَّلَامُ عَلَيْکُمْ أَيَدْخُلُ عُمَرُ

عباس عنبری، اسود بن عامر، حسن بن صالح، ، سلمہ بن کہیل، سعید بن جبیر، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے اور آپ اس وقت اپنے ایک حجرہ میں تشریف فرما تھے انہوں نے آکر کہا السلام علیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم السلام علیکم! کیا عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ داخل ہو سکتا ہے؟۔

Narrated Abdullah ibn Abbas: Umar came to the Prophet (peace_be_upon_him) when he was in his wooden oriel, and said to him: Peace be upon you. Apostle of Allah, peace be upon you! May Umar enter ?

Permalink

Sunan Abu DawoodHadith 4526

Narrated by Anas ibn Malik

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ يَعْنِي ابْنَ الْمُغِيرَةِ عَنْ ثَابِتٍ قَالَ قَالَ أَنَسٌ أَتَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی غِلْمَانٍ يَلْعَبُونَ فَسَلَّمَ عَلَيْهِمْ

عبداللہ بن مسلمہ، سلیمان ابن مغیرہ، ثابت، حضرت ثابت حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کچھ لڑکوں کے پاس تشریف لائے جو کہیل کود رہے تھے آپ نے انہیں سلام کیا۔

Narrated Anas ibn Malik: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) came to some children who were playing: He saluted them.

Permalink

Sunan Abu DawoodHadith 4527

Narrated by Anas ibn Malik

حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا خَالِدٌ يَعْنِي ابْنَ الْحَارِثِ حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ قَالَ قَالَ أَنَسٌ انْتَهَی إِلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا غُلَامٌ فِي الْغِلْمَانِ فَسَلَّمَ عَلَيْنَا ثُمَّ أَخَذَ بِيَدِي فَأَرْسَلَنِي بِرِسَالَةٍ وَقَعَدَ فِي ظِلِّ جِدَارٍ أَوْ قَالَ إِلَی جِدَارٍ حَتَّی رَجَعْتُ إِلَيْهِ

ابن مثنی، ابن حارث، حمید حضرت انس فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے پاس آئے اور میں لڑکوں میں سے ایک لڑکا تھا آپ نے ہمیں فرمایا سلام۔ پھر میرا ہاتھ پکڑا اور مجھے ایک خط دے کر کہیں بھیجا اور ایک دیوار کے سائے میں یہ فرمایا کہ دیوار کی طرف تشریف فرما ہو گئے یہاں تک کہ میں لوٹ آیا۔

Narrated Anas ibn Malik: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) came to us when I was a boy among the boys. He saluted us and took me by my hand. He then sent me with some message. He himself sat in the shadow of a wall, or he said: near a wall until I returned to him.

Permalink