Sunan Abu Dawood — Hadith 4527
Narrated by Anas ibn Malik
حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا خَالِدٌ يَعْنِي ابْنَ الْحَارِثِ حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ قَالَ قَالَ أَنَسٌ انْتَهَی إِلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا غُلَامٌ فِي الْغِلْمَانِ فَسَلَّمَ عَلَيْنَا ثُمَّ أَخَذَ بِيَدِي فَأَرْسَلَنِي بِرِسَالَةٍ وَقَعَدَ فِي ظِلِّ جِدَارٍ أَوْ قَالَ إِلَی جِدَارٍ حَتَّی رَجَعْتُ إِلَيْهِ
ابن مثنی، ابن حارث، حمید حضرت انس فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے پاس آئے اور میں لڑکوں میں سے ایک لڑکا تھا آپ نے ہمیں فرمایا سلام۔ پھر میرا ہاتھ پکڑا اور مجھے ایک خط دے کر کہیں بھیجا اور ایک دیوار کے سائے میں یہ فرمایا کہ دیوار کی طرف تشریف فرما ہو گئے یہاں تک کہ میں لوٹ آیا۔
Narrated Anas ibn Malik: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) came to us when I was a boy among the boys. He saluted us and took me by my hand. He then sent me with some message. He himself sat in the shadow of a wall, or he said: near a wall until I returned to him.