TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 4525 · Explanation of Respect

Sunan Abu DawoodHadith 4525

Narrated by Abdullah ibn Abbas

حَدَّثَنَا عَبَّاسٌ الْعَنْبَرِيُّ حَدَّثَنَا أَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ حَدَّثَنَا حَسَنُ بْنُ صَالِحٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ سَلَمَةَ بْنِ کُهَيْلٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ عُمَرَ أَنَّهُ أَتَی النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ فِي مَشْرُبَةٍ لَهُ فَقَالَ السَّلَامُ عَلَيْکَ يَا رَسُولَ اللَّهِ السَّلَامُ عَلَيْکُمْ أَيَدْخُلُ عُمَرُ

عباس عنبری، اسود بن عامر، حسن بن صالح، ، سلمہ بن کہیل، سعید بن جبیر، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے اور آپ اس وقت اپنے ایک حجرہ میں تشریف فرما تھے انہوں نے آکر کہا السلام علیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم السلام علیکم! کیا عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ داخل ہو سکتا ہے؟۔

Narrated Abdullah ibn Abbas: Umar came to the Prophet (peace_be_upon_him) when he was in his wooden oriel, and said to him: Peace be upon you. Apostle of Allah, peace be upon you! May Umar enter ?

Permalink

See the full chapter: ایک دوسرے سے ذرا سی جدائی کے بعد پھر سلام کرنا چاہے