TrueHadith

عیادت کے لیے پیدل جانا

Sunan Abu DawoodHadith 2692

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْکَدِرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَعُودُنِي لَيْسَ بِرَاکِبِ بَغْلٍ وَلَا بِرْذَوْنٍ

احمد بن حنبل، عبدالرحمن بن مہدی، سفیان، محمد بن منکدر، جابر، حضرت جابر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میری عیادت کے لیے تشریف لاتے تھے۔ لیکن گھوڑے یا خچر پر سوار ہو کر نہیں (بلکہ پیدل)

-

Permalink