TrueHadith

جنازوں کا بیان

Explanation of Funerals

1.وہ بیماریاں جو گناہوں کا کفارہ بنتی ہیں2.اگر کوئی شخص پابندی کیساتھ کوئی نیک کام کرتا رہتا ہو اور پھر کسی وقت بیماری یا سفر کی بنا پر اس کو انجام نہ دے سکے تو اس کے باوجود بھی اس کو ثواب ملے گا3.عورتوں کی مزاج پرسی کرنا4.بیمار کی مزاج پرسی (عیادت) کا بیان5.ذمی کافر کی عیادت کا بیان6.عیادت کے لیے پیدل جانا7.باوضو ہو کر عیادت کرنے کی فضیلت8.بیمار کی بار بار عیادت کرنا9.آنکھ دکھنے کی عیادت کرنا10.جہاں پر طاعون کی وباء پھیلی ہوئی ہو وہاں سے بھاگ نکلنا کیسا ہے؟11.عیادت کے وقت بیمار کے لیے دعائے صحت کرنا12.عیادت کے وقت مریض کے لیے دعا کرنا13.موت کی تمناکرنے کی ممانعت14.ناگہانی موت کا بیان15.جو شخص طاعون سے مرجائے اس کی فضیلت کا بیان16.موت کے قریب مریض کے ناخن اور زیر ناف کے بال کاٹنا17.مرتے وقت اللہ سے نیک گمان رکھنا اچھا ہے (یعنی یہ گمان رکھنا کہ وہ میری مغفرت فرمائے گا)18.مرتے وقت صاف ستھرے کپڑے پہننا مستحب ہے19.جب کوئی آدمی مرے لگے تو اس کے آس پاس والوں کو کیا کہنا چاہئے20.مرتے وقت کلمہ تو حید کی تلقین کرنا21.میت کی آنکھیں بند کرنا22.انا للہ وانا الیہ راجعون کہنے کا بیان23.مرنے کے بعد میت پر کپڑا ڈال دینا24.مرنے کے وقت سورت یٰسین پڑھنا25.مصیبت کے وقت بیٹھ جانے کا بیان26.میت کے وارثوں سے تعزیت کرنا27.مصیبت کے وقت صبر کرنا28.میت پر رونے کا بیان29.نوحہ کرنے کا بیان30.میت کے گھروالوں کے لیے کھاناپکا کر بھیجنا31.شہید کو غسل دینے کا بیان32.غسل کے وقت میت کا ستر ڈھا نپنا33.میت کو غسل دینے کا طریقہ34.کفن کا بیان35.زیادہ قیمتی کفن دینا مکروہ ہے36.عورت کے کفن کا بیان37.میت کو مشک لگانا38.جنازہ کی تیاری میں جلدی کرنا39.میت کو غسل دینے کے بعد غسل کرنا40.میت کو بوسہ دینے کا بیان41.رات میں دفن کرنے کا بیان42.میت کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنا43.جنازے کی نماز میں کتنی صفیں ہونی چاہیئں؟44.عورتوں کا جنازہ کے ساتھ جانا ممنوع ہے45.جنازے کے ساتھ جانے اور اس پر نماز پڑھنے کی فضیلت کا بیان46.جنازہ کے پیچھے آگ لے کر چلنا47.جنازہ کو آتے دیکھ کر کھڑے ہوجا نا48.جنازہ کے ساتھ سوار ہو کر چلنا49.جنازہ کے آگے چلنے کا بیان50.جنازہ کو جلدی لے چلنے کا بیان51.خودکشی کرنے والے پر امام نماز نہ پڑھے52.جو شخص کسی حد شرعی میں مارا جائے اس کی نماز جنازہ پڑھنے کا بیان53.بچہ کی نماز جنازہ پڑھنے کا بیان54.سورج کے طلوع وغروب کے وقت میت کو دفن کر نہیں کرنا چاہئے55.جب مرد اور عورت دونوں کے جنازے آجائیں تو امام کے آگے کس کو رکھیں؟56.جب امام جنازہ کی نماز پڑھائے تو اسکو میت کے کسی حصہ جسم کو مقابل کھڑ ہونا چاہئے57.نماز جنازہ کی تکبیرات کا بیان58.جنازہ کی نماز میں کیا پڑھا جائے59.میت کے لیے دعا کرنے کا بیان60.قبر پر نماز جنازہ پڑھنا61.جومسلمان کافروں کے ملک میں مر جائے اس کی نماز جنازہ پڑھنے کا بیان62.ایک قبر میں ایک ساتھ کئی مُردوں کو دفن کرنا اور کوئی علامت مقرر کرنا63.قبر کھودنے والا اگر مُردے کی ہڈی دیکھے تو اس کو توڑے نہیں بلکہ چھوڑ دے اور دوسری جگہ کھودے64.بغلی قبر بنانے کا بیان65.میت کو رکھنے کے لیے کتنے آدمی قبر میں جائیں؟66.مردہ کو قبر میں کس طرح داخل کریں67.قبر کے پاس کس طرح بیٹھنا چاہئے68.میت کو جب قبر میں رکھنے لگیں تو کیا دعا پڑھیں69.اگر کسی مسلمان کا کوئی کافر و مشرک رشتہ دار مرجائے تو کیا کرنا چاہئے70.قبر کو گہراکھودنا71.قبر کو برابر کرنا72.جب دفن کر کے فارغ ہوں اور لوٹنے کا قصد ہو تو میت کے لیے مغفرت طلب کریں73.قبر کے پاس ذبح کرنے کی ممانعت74.ایک مدت گزرنے کے بعد قبر پر جنازہ کی نماز پڑھنا75.قبر پر عمارت بنانے کی ممانعت76.قبر پر بیٹھنے کی ممانعت77.قبر ستان میں جوتا پہن کر جانا78.کسی ضرورت کی بنا پر میت کو قبر سے نکالا جا سکتا ہے79.میت کی تعریف بیان کرنا80.قبروں کی زیارت کر نے کا بیان81.عورتوں کا قبروں کی زیارت کرنا ممنوع ہے82.جب قبروں پر سے گذرے تو کیا کہے83.جو شخص حالت احرام میں انتقال کر جائے اس کی تجہیز وتکفین کس طرح ہوگی