TrueHadith

غیر معین نذر ماننے کا بیان

Sunan Abu DawoodHadith 2888

حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ عَبَّادٍ الْأَزْدِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ يَعْنِي ابْنَ عَيَّاشٍ عَنْ مُحَمَّدٍ مَوْلَی الْمُغِيرَةِ قَالَ حَدَّثَنِي کَعْبُ بْنُ عَلْقَمَةَ عَنْ أَبِي الْخَيْرِ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَفَّارَةُ النَّذْرِ کَفَّارَةُ الْيَمِينِ

ہارون بن عباد، ابوبکر، ابن عباس، محمد مغیرہ، کعب بن علمقہ، ابی خیر، عقبہ بن عامر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا نذر کا کفارہ وہی ہے جو قسم کا ہے۔

-

Permalink

Sunan Abu DawoodHadith (internal ref #1321539)

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَوْفٍ أَنَّ سَعِيدَ بْنَ الْحَکَمِ حَدَّثَهُمْ أَخْبَرَنَا يَحْيَی يَعْنِي بْنَ أَيُّوبَ حَدَّثَنِي کَعْبُ بْنُ عَلْقَمَةَ أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ شِمَاسَةَ عَنْ أَبِي الْخَيْرِ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ

محمد بن عوف، سعید بن حکم، یحیی، ابن ایوب، کعب بن علمقہ، ابن شماسہ، حضرت عقبہ بن عامر سے (ایک دوسری سند کے ساتھ) اسی طرح مروی ہے۔

-

Permalink