TrueHadith

قسم کھانے اور نذر (منت) ماننے کا بیان

Statement on Taking Oaths and Making Vows

1.جھوٹی قسم کھانے کا گناہ2.باب کسی کا مال مارنے کی خاطر (جھوڑی) قسم کھانے کا بیان3.رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے منبر کے سامنے جھوٹی قسم کھانا گناہ عظیم ہے4.غیر اللہ کی قسم کھانے کا بیان5.باپ داداکی قسم کھانے کی ممانعت6.لفظ امانت پر قسم کھانے کا بیان7.قسم کھانے میں اپنا بچاؤ کر لینا فائدہ نہیں بخشتا8.اسلام کے سوا کسی اور ملت میں ہوجا نے کی قسم کھانا9.جو شخص سالن نہ کھانے کی قسم کھالے10.قسم میں انشاء اللہ لگا دینا11.رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قسم کس طرح کی ہوتی تھی12.جب بھلائی دوسری جانب ہو تو قسم توڑ دینے کا بیان13.کیا لفظ قسم بھی یمین میں داخل ہے؟14.جان بوجھ کر جھوٹی قسم کھانے کا بیان15.قسم کے کفارہ میں میں کونسا صاع معتبر ہے؟16.مومن باندی کا بیان (جو کفارہ میں آزاد کر نے کے لائق ہو17.نذر ماننے کی ممانعت18.کسی گناہ کے کام کی منت مان لینا19.جب گناہ کی نذر توڑے تو اس کا کفارہ ادا کرے20.جو شخص یہ منت مانے کہ وہ بیت المقدس میں نماز پڑھے گا21.میت کی طرف سے کسی دوسرے کیلئے نذر پوری کرنے کا بیان22.اس کا بیان کہ نذر کا پورا کرناضروری ہے23.آدمی کو جس بات کا اختیار نہیں اس کی نذر کرنا24.اپنا سارا مال راہ خدا میں صدقہ کرنے کی نذر کرنا25.زمانہء فاہلیت کی مانی ہوئی منت اسلام لانے کے بعد بھی پوری کی جائے گی26.غیر معین نذر ماننے کا بیان27.یمین لغوکا بیان28.جو شخص یہ قسم کھائے کہ وہ کھانا نہیں کھائے گا29.قطع رحم کی قسم کھانے کا بیان !30.کلام کرنے کے بعد انشاء اللہ کہنے کا بیان31.جو شخص ایسی بات کی نذر کرلے جس کو پورا نہ کرسکتا ہو