TrueHadith

روزہ کے لئے جمعہ کے دن کو مخصوص نہ کرے

Sunan Abu DawoodHadith 2067

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَصُمْ أَحَدُکُمْ يَوْمَ الْجُمُعَةِ إِلَّا أَنْ يَصُومَ قَبْلَهُ بِيَوْمٍ أَوْ بَعْدَهُ

مسدد، ابومعاویہ، اعمش، ابوصالح، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا تم میں سے کوئی شخص صرف جمعہ کے دن کا روزہ نہ رکھے بلکہ اس کے ساتھ ایک دن پہلے سے روزہ رکھے یا ایک دن بعد کا بھی رکھے۔

-

Permalink