حیض کا بیان
Explanation of Menstruation
1.حیض کی ابتدائاور یہ کہ کیا حیض کو نفاس بھی کہتے ہیں2.استحاضہ سے متعلق خون شروع اور ختم ہونے کا تذکرہ3.جس خاتون کے حیض کے دن ہر ماہ مقرر ہوں اور اس کو (مرض) استحاضہ لاحق ہوجائے4.اقراء کے متعلق5.جب استحاضہ والی عورت دو وقت کی نماز ایک وقت ہی میں ادا کرے تو (دونوں وقت کیلئے) ایک غسل کرے6.استخاضہ اور حیض کے درمیان فرق7.زردی یا خاکی رنگ ہونا ماہواری میں داخل نہ ہونے سے متعلق8.جس عورت کو حیض آرہا ہو تو اس سے فائدہ اٹھانا اور ارشاد باری کی تشریح کا بیان9.بیوی کو حالت حیض میں مبتلا ہونے کے علم کے باوجود ہمبستری کر نے کا گناہ اور اس کا کفارہ10.حائضہ کو اس کے حیض کے کپڑوں میں اپنے ساتھ لٹانا درست ہونے سے متعلق11.کوئی شخص اپنی بیوی کے ساتھ ایک ہی لحاف میں آرام کرے اور اس کی بیوی کو حیض آرہا ہو12.حائضہ عورت کے ساتھ آرام کرنا اور اس کا بوسہ لینا13.جس وقت حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کسی زوجہ مطہرہ کو حیض آتا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس وقت کیا کرتے؟14.حائضہ عورت کو اپنے ساتھ کھلانا اور اس کا جھوٹا پانی پینا15.حائضہ عورت کا جوٹھا استعمال کرنا16.اگر کوئی شخص اپنی حائضہ بیوی کی گود میں سر رکھ کر تلاوت قرآن کرے تو کیا حکم ہے؟17.حالت حیض میں عورت سے نماز معاف ہو جاتی ہے18.حائضہ خاتون سے خدمت لینا کیسا ہے؟19.اگر حائضہ عورت مسجد میں بوریہ بچھائے20.اگر کوئی خاتون بحالت حیض شوہر کے سر میں کنگھا کرے اور شوہر مسجد میں معتکف ہو21.حائضہ کا اپنے خاوند کے سر کو دھونا22.اگر حائضہ خواتین عید گاہ میں داخل ہوں اور مسلمانوں کی دعا میں شرکت کرنا چاہیں؟23.اگر کسی خاتون کو طواف زیارت کے بعد ماہواری آجائے تو کیا حکم ہے؟24.بوقت احرام حائضہ کو کیا کرنا چاہئے؟25.جس خاتون کو نفاس آرہا ہو اس کی نماز جنازہ26.اگر ماہواری کا خون کپڑے میں لگ جائے؟