أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ عَنْ طَاوُسٍ قَالَ قَالَ رَجُلٌ لِابْنِ عُمَرَ أَنَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ نَبِيذِ الْجَرِّ قَالَ نَعَمْ قَالَ طَاوُسٌ وَاللَّهِ إِنِّي سَمِعْتُهُ مِنْهُ
سوید بن نصر، عبد اللہ، سلیمان تیمی، طاؤس سے روایت ہے کہ ایک شخص نے حضرت عبداللہ بن عمر سے دریافت کیا کیا رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مٹی کے برتن سے نبیذ تیار کرنے سے منع فرمایا ہے؟ انہوں نے فرمایا جی ہاں! اس پر حضرت طاؤس نے بیان کیا خدا کی قسم! میں نے یہ حضرت عبداللہ بن عمر سے سنا ہے۔
It was narrated that Ibn ‘Umar said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade Al-Hantam. I (the narrator) said: “What is Al- Hantam?'' He said: The earthenware jar.” (Sahih)
أَخْبَرَنَا هَارُونُ بْنُ زَيْدِ بْنِ يَزِيدَ بْنِ أَبِي الزَّرْقَائِ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ وَإِبْرَاهِيمَ بْنِ مَيْسَرَةَ قَالَا سَمِعْنَا طَاوُسًا يَقُولُ جَائَ رَجُلٌ إِلَی ابْنِ عُمَرَ قَالَ أَنَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ نَبِيذِ الْجَرِّ قَالَ نَعَمْ زَادَ إِبْرَاهِيمُ فِي حَدِيثِهِ وَالدُّبَّائِ
ترجمہ سابقہ حدیث کے مطابق ہے لیکن اس میں اس قدر اضافہ ہے کہ تونبے کی نبیذ سے بھی منع فرمایا۔
It was narrated that Abu Maslamah said: “I heard ‘Abdul Aziz — that is, bin Asid At-Tahi from Al-Basrah — say: ‘Ibn Az Zubair was asked about soaking (fruits) in earthenware jar and he said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade us from that.” (Hasan)
أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ عُيَيْنَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ نَبِيذِ الْجَرِّ
سوید، عبد اللہ، عیینہ بن عبدالرحمن، وہ اپنے والد سے، ابن عباس سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جر کی نبیذ (یعنی مٹی کے گھڑے میں) بنانے سے بھی منع فرمایا ہے۔
It was narrated that Saeed bin Jubair said: “We asked Ibn ‘Umar about Nabidh made in an earthenware jar and he said: ‘The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade that.’ So I went to Ibn ‘Abbas and said to him: ‘Today I heard something that surprised me.’ He said: ‘What was it?’ I said: ‘I asked Ibn ‘Umar about Nabidh made in an earthenware jar and he said:The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade it.’ He said: ‘Ibn ‘Umar spoke the truth.’ I said: ‘What is an earthenware jar?’ He said: ‘Anything that is made of clay.” (Sahih)
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْنِ قَالَ حَدَّثَنَا أُمَيَّةُ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ جَبَلَةَ بْنِ سُحَيْمٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْحَنْتَمِ قُلْتُ مَا الْحَنْتَمُ قَالَ الْجَرُّ
علی بن حسین، امیة، شعبہ، جبلة بن سحیم، ابن عمر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا حنتم سے میں نے عرض کیا حنتم کیا ہے؟ انہوں نے فرمایا جر۔
It was narrated that Saeed bin Jubair said: “I was with Ibn ‘T mar when he was asked about Nabidh made in an earthenware jar. He said: ‘The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade it.’ I got upset when I heard that, so I went to Ibn ‘Abbas and said: ‘Ibn ‘Umar was asked about something, and I found it difficult.’ He said: ‘What was it?’ I said: ‘He was asked about Nabidh made in an earthenware jar.’ He said: ‘He spoke the truth; the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade it.’ I said: ‘What is an earthenware jar?’ He said: ‘Anything that is made of clay.” (Sahih)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي مَسْلَمَةَ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ الْعَزِيزِ يَعْنِي ابْنَ أَسِيدٍ الطَّاحِيَّ بَصْرِيٌّ يَقُولُ سُئِلَ ابْنُ الزُّبَيْرِ عَنْ نَبِيذِ الْجَرِّ قَالَ نَهَانَا عَنْهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
محمد بن عبدالاعلی، خالد، شعبہ، ابومسلمہ، عبدالعزیز یعنی ابن اسید سے روایت ہے کہ حضرت عبداللہ بن زبیر سے کسی نے دریافت کیا جر کی نبیذ کے متعلق تو انہوں نے فرمایا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے منع فرمایا ہے۔
It was narrated that Ash Shaibani said: “I heard Ibn Abi Awfa say: ‘The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade Nabidh made in green earthenware jars.’ I said: ‘And white ones?’ He said: ‘I do not know.” (Sahih)
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ سُوَيْدِ بْنِ مَنْجُوفٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ عَنْ هِشَامِ بْنِ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ قَالَ سَأَلْنَا ابْنَ عُمَرَ عَنْ نَبِيذِ الْجَرِّ فَقَالَ حَرَّمَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَتَيْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ فَقُلْتُ سَمِعْتُ الْيَوْمَ شَيْئًا عَجِبْتُ مِنْهُ قَالَ مَا هُوَ قُلْتُ سَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ عَنْ نَبِيذِ الْجَرِّ فَقَالَ حَرَّمَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ صَدَقَ ابْنُ عُمَرَ قُلْتُ مَا الْجَرُّ قَالَ کُلُّ شَيْئٍ مِنْ مَدَرٍ
احمد بن عبداللہ بن علی بن سوید بن منجوف، عبدالرحمن بن مہدی، ہشام بن ابوعبد اللہ، ایوب، سعید بن جبیر سے روایت ہے کہ حضرت عبداللہ بن عمر سے دریافت کیا جر کی نبیذ کے بارے میں تو انہوں نے فرمایا رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو حرام قرار دیا ہے۔ یہ بات سن کر میں حضرت ابن عباس کی خدمت میں حاضر ہوا اور ان سے عرض کیا میں نے آج ایک ایسی بات سنی ہے کہ جس کو سن کر تعجب ہوا۔ اس پر انہوں نے فرمایا وہ کیا بات ہے؟ میں نے کہا میں نے حضرت عبداللہ بن عمر سے جر کی نبیذ کے متعلق دریافت کیا تو انہوں نے حرام قرار دیا۔ حضرت ابن عباس نے فرمایا سچ کہا۔ میں نے کہا جر کیا ہے؟ انہوں نے فرمایا جو برتن مٹی کا ہو۔
Abu Ishaq Ash-ShaibanI said: “I heard Ibn Abi Awfa say: ‘The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade Nabidh made in green and white earthenware jars.” (Sahih')
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ زُرَارَةَ أَنْبَأَنَا إِسْمَعِيلُ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ رَجُلٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ قَالَ کُنْتُ عِنْدَ ابْنِ عُمَرَ فَسُئِلَ عَنْ نَبِيذِ الْجَرِّ فَقَالَ حَرَّمَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَشَقَّ عَلَيَّ لَمَّا سَمِعْتُهُ فَأَتَيْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ فَقُلْتُ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ سُئِلَ عَنْ شَيْئٍ فَجَعَلْتُ أُعَظِّمُهُ قَالَ مَا هُوَ قُلْتُ سُئِلَ عَنْ نَبِيذِ الْجَرِّ فَقَالَ صَدَقَ حَرَّمَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قُلْتُ وَمَا الْجَرُّ قَالَ کُلُّ شَيْئٍ صُنِعَ مِنْ مَدَرٍ
عمرو بن زرارة، اسماعیل، ایوب، رجل، سعید بن جبیر، ابن عمر ترجمہ سابق کے مطابق ہے۔ حضرت سعید نے کہا جس وقت میں نے حضرت ابن عمر سے سنا تو مجھ پر گراں ہوا پھر میں حضرت ابن عباس کی خدمت میں حاضر ہوا اور میں نے عرض کیا حضرت ابن عمر سے ایک بات دریافت کی گئی مجھ کو وہ بات بہت بڑی (عجیب) لگی آخر تک۔
It was narrated that Abu Raja’ said: “I asked Al-Hasan about Nabidh made in earthenware jars — is it unlawful? He said: ‘(It is) unlawful. One who would not lie narrated to us that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم , forbade Nabidh made in Al-Hantam, Ad-Dubba’ (gourds), Al Muzaffat andAn (Sahih)