TrueHadith

دو چیزیں ملا کر بھگونے کی ممانعت کی وجہ یہ ہے کہ ایک شے سے دوسری شے کو تقویت حاصل ہوتی ہے اور اس طرح نشہ جلدی پیدا ہونے کا امکان ہے۔

Sunan An-Nasa'iHadith 5468

أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ وِقَائِ بْنِ إِيَاسٍ عَنْ الْمُخْتَارِ بْنِ فُلْفُلٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ نَجْمَعَ شَيْئَيْنِ نَبِيذًا يَبْغِي أَحَدُهُمَا عَلَی صَاحِبِهِ قَالَ وَسَأَلْتُهُ عَنْ الْفَضِيخِ فَنَهَانِي عَنْهُ قَالَ کَانَ يَکْرَهُ الْمُذَنِّبَ مِنْ الْبُسْرِ مَخَافَةَ أَنْ يَکُونَا شَيْئَيْنِ فَکُنَّا نَقْطَعُهُ

سوید بن نصر، عبد اللہ، وقاء بن ایاس، مختار بن فلفل، انس بن مالک سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ممانعت فرمائی دو اشیاء کو ملا کر بھگونے سے کیونکہ ایک دوسری پر قوت بڑھانے اور میں نے دریافت کیا فضیخ (شراب سے متعلق) آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا اس سے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم برا سمجھتے تھے اس گدری کھجور کو جو کہ ایک جانب سے فروخت ہونا شروع ہوگئی اس اندیشہ سے کہ وہ دو کھجور ہیں ہم ایسی کھجور کو اگر بھگوتے تو اس جانب سے کاٹ دیتے جو کہ پک جاتی۔

It was narrated that Anas would not leave any dates that had become ripe but he would remove them from his FadIkh. (Hasan)

Permalink

Sunan An-Nasa'iHadith 5469

أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ عَنْ أَبِي إِدْرِيسَ قَالَ شَهِدْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ أُتِيَ بِبُسْرٍ مُذَنِّبٍ فَجَعَلَ يَقْطَعُهُ مِنْهُ

سوید بن نصر، عبد اللہ، ہشام بن حسان، ابوادریس سے روایت ہے کہ انس بن مالک کی خدمت میں گدری کھجور آئی جو کہ ایک جانب سے پکنے لگی تھی وہ اس کو کاٹنے لگے۔

It was narrated from Abu Qatadah that the Messenger of Allah said: “Do not soak Az Zahuw and ripe dates together, nor Al-Busr and raisins together. Soak each one of them on its own.” (Hasan)

Permalink

Sunan An-Nasa'iHadith 5470

أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ قَالَ قَتَادَةُ کَانَ أَنَسٌ يَأْمُرُ بِالتَّذْنُوبِ فَيُقْرَضُ

سوید بن نصر، عبد اللہ، سعید بن ابوعروبة، قتادة نے فرمایا حضرت انس حکم فرماتے تھے ہم کو اس کھجور کے کترنے کا جو کہ ایک جانب سے پک جاتی تھی۔

Ya narrated that ‘Abdullah bin Abi Qatadah said to him from his father, that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade mixing Az Zahuw and dried dates, and mixing Al-Busr and dried dates, and he said: “Soak each one of them on its own in vessels that are tied shut.” (Sahih)

Permalink

Sunan An-Nasa'iHadith 5471

أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ أَنَّهُ کَانَ لَا يَدَعُ شَيْئًا قَدْ أَرْطَبَ إِلَّا عَزَلَهُ عَنْ فَضِيخِهِ

سوید بن نصر، عبد اللہ، حمید، انس سے روایت ہے کہ وہ کھجور جس وقت پختہ ہوتی تو اسی قدر کھجور نکال دیتے اس فضیخ (شراب کی ایک قسم) میں سے واضح رہے کہ یہ گدری کھجور کی نبیذ کو بھی کہتے ہیں۔

It was narrated that Abu Saeed Al-Khudri said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade mixing Al-Busr with dried dates, or raisins with dried dates, or raisins with Al-Busr, and he said: ‘Whoever among you (wants to) drink them, let him drink each one of them on its own: dried dates on their own, or Al-Busr on their own, or raisins on their own.” (Sahih)

Permalink