TrueHadith

صرف گدری کھجور کو بھگو کر نبیذ بنانے اور پینے کی اجازت جب تک کہ اس فضیخ میں تیزی اور جوش پیدا نہ ہو

Sunan An-Nasa'iHadith 5472

أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ يَعْنِي ابْنَ الْحَارِثِ قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ يَحْيَی عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ عَنْ أَبِي قَتَادَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَنْبِذُوا الزَّهْوَ وَالرُّطَبَ جَمِيعًا وَلَا الْبُسْرَ وَالزَّبِيبَ جَمِيعًا وَانْبِذُوا کُلَّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا عَلَی حِدَتِهِ

اسماعیل بن مسعود، خالد یعنی ابن حارث، ہشام، یحیی، عبداللہ بن ابوقتادة، ابوقتادة سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا نہ بھگو کچی اور تر کھجور کو ایک ساتھ ملا کر اور نہ ہی گدری کھجور اور انگور کو ملا کر اور نہ ہی گدری کھجور اور انگور کو ملا کر لیکن پر ایک کو الگ الگ بھگو۔

Abu Saeed Al-Khudri narrated that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade mixing Al-Busr with dried dates, or raisins with dried dates, or raisins with Al-Busr, and he said: “Whoever among you (wants to) drink them, let him drink each one on its own.” (Sahih) Abu ‘Abdur-Rahman (An-Nasá’i) said: Abu Al-Mutawakkil’s name is ‘Ali bin Dawud.

Permalink