طلاق سے متعلقہ احادیث
Hadiths Related to Divorce
1.جو وقت اللہ تعالیٰ نے طلاق دینے کے لیے مقرر کیا ہے2.طلاق سنت3.اگر کسی شخص نے حیض کے وقت عورت کو ایک طلاق دے دی؟4.غیر عدت میں طلاق دینا5.گر کوئی شخص عدت کے خلاف طلاق دے (یعنی حالت حیض میں طلاق دے) تو کیا حکم ہے؟6.ایک ہی وقت میں تین طلاق پر وعید سے متعلق7.ایک ہی وقت میں تین طلاقیں دینے کی اجازت8.تین طلاقیں مختلف کر کے دینے کا بیان9.کوئی شخص عورت کو صحبت کرنے سے قبل طلاق دے10.طلاق قطعی سے متعلق11.لفظ امرک بیدک کی تحقیق12.تین طلاق دی گئی عورت کے حلال ہونے اور حلالہ کے لیے نکاح سے متعلق احادیث13.طلاق مغلظہ دی گئی خاتون سے حلالہ اور تین طلاق دینے والے پر وعید14.اگر مرد عورت کا چہرہ دیکھتے ہی (یعنی خلوت کے بغیر ہی) طلاق دے دے15.کسی شخص کی زبانی بیوی کو طلاق کہلوانے سے متعلق16.اس بات کا بیان کہ اس آیت کریمہ کا کیا مفہوم ہے اور اس کے فرمانے سے کیا مقصد تھا؟17.مذکورہ بالا آیت کریمہ کی دوسری تاویل18.اگر کوئی شخص بیوی سے اس طریقہ سے کہے کہ جا تو اپنے گھر والوں کے ساتھ مل کر رہ لے19.غلام کے طلاق دینے سے متعلق20.لڑکے کا کس عمر میں طلاق دینا معتبر ہے؟21.بعض لوگ جن کا طلاق دینا معتبر نہیں ہے22.جو شخص اپنے دل میں طلاق دے اس کے متعلق23.ایسے اشا رہ سے طلاق دینا جو سمجھ میں آتا ہو24.ایسے کلام کے بارے میں جس کے متعدد معنی ہوں اگر کسی ایک معنی کا ارادہ ہو تو وہ درست ہوگا25.اگر کوئی ایک لفظ صاف بولا جائے اور اس سے وہ مفہوم مراد لیا جائے جو کہ اس سے نہیں نکلتا تو وہ بیکار ہوگا26.اختیار کی مدت مقرر کر نے کے بارے میں27.ان خواتین سے متعلق کہ جن کو اختیار دے دیا گیا اور انہوں نے اپنے شوہر کو اختیار دیا28.جس وقت شوہر اور بیوی دونوں ہی غلام اور باندی ہوں پھر وہ آزادی حاصل کر لیں تو اختیار ہوگا29.باندی کو اختیار دینے سے متعلق30.اس باندی کے اختیار دینے سے متعلق جو کہ آزاد کر دی گئی ہو اور اس کا شوہر آزاد ہو31.اس مسئلہ سے متعلق کہ جس باندی کا شوہر غلام ہے اور وہ آزاد ہوگئی تو اس کو اختیار ہے32.ایلاء سے متعلق33.ظہار سے متعلق احادیث34.خلع سے متعلق احادیث35.لعان شروع ہونے سے متعلق36.حمل کے وقت لعان کرنا37.اگر کوئی شخص مقررہ آدمی کا نام لے کر عورت پر تہمت لگائے ان کے درمیان لعان کی صورت38.لعان کا طریقہ39.امام کا دعا کرنا کہ اللہ تو میری رہبری فرما40.پانچویں مرتبہ قسم کھانے کے وقت لعان کرنے والوں کے چہرہ پر ہاتھ رکھنے کا حکم41.امام کا لعان کے وقت مرو و عورت کو نصیحت کرنا42.لعان کرنے والوں کے درمیان علیحدگی43.لعان کرنے والے لوگوں سے لعان کے بعد توبہ سے متعلق44.لعان کرنے والے افراد کا اجتماع45.لعان کی وجہ سے لڑکے کا نکار کرنا اور اس کو اس کی والدہ کے سپرد کرنے سے متعلق حدیث46.اگر کوئی آدمی اپنی اہلیہ کی جانب اشا رہ کرے لیکن اس کا ارادہ اس کا انکار کرتا ہو؟47.بچے کا انکار کرنے پر وعید شدید کا بیان48.جبکہ کسی عورت کا شوہر بچے کا منکر ہو تو بچہ اسی کو دے دینا چاہیے49.باندی کے بستر ہونے (یعنی باندی سے صحبت) سے متعلق50.جس وقت لوگ کسی بچہ سے متعلق اختلاف کریں تو اس وقت قرعہ ڈالنا51.علم قیافہ سے متعلق احادیث52.شوہر اور بیوی میں سے کسی ایک کے مسلمان ہونے اور لڑکے کا اختیار53.خلع کر نے والی خاتون کی عدت54.مطلقہ خواتین کی عدت سے متعلق جو آیت کریمہ ہے اس میں سے کون کون سی خواتین مستثنی ہیں55.جس کے شوہر کی وفات ہوگئی اس کی عدت56.حاملہ کی عدت کے بیان میں57.اگر کسی کا شوہر ہمبستری سے قبل ہی انتقال کر جائے تو اس کی عدت؟58.سوگ سے متعلق حدیث59.اگر بیوی اہل کتاب میں سے ہو تو اس پر عدت کا حکم ساقط ہو جاتا ہے60.شوہر کی وفات کی وجہ سے عدت گزارنے والی خاتون کو چاہیے کہ وہ عدت مکمل ہونے تک اپنے گھر میں رہے61.کہیں بھی عدت گزارنے کی اجازت62.جس کے شوہر کی وفات ہو جائے تو اس کی عدت اسی وقت سے ہے کہ جس روز اطلاع ملے63.مسلمان خاتون کے لیے سنگھار چھوڑ دینا نہ کہ یہودی اور عیسائی خاتون کے لیے64.(شوہر کی موت کا) غم منانے والی خواتین کا رنگین لباس سے پرہیز65.دوران عدت مہندی لگانا66.دوران عدت بیری کے پتوں سے سر دھونے سے متعلق67.دوران عدت سرمہ لگانا68.دوران عدت (خوشبو) قسط اور اظفار کے استعمال سے متعلق69.شوہر کی وفات کے بعد عورت کو ایک سال کا خرچہ اور رہائش دینے کے حکم کے منسوخ ہونے کے بارے میں70.تین طلاقوں والی خاتون کے واسطے عدت کے درمیان مکان سے نکلنے کی اجازت کے متعلق71.جس عورت کے شوہر کی وفات ہوگئی تو اس کا عدت کے درمیان مکان سے نکلنا72.بائنہ کے خرچہ سے متعلق73.تین طلاق والی حاملہ خاتون کا نان و نفقہ74.لفظ قرء سے متعلق ارشاد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم75.تین طلاق کے بعد حق رجوع منسوخ ہونے سے متعلق76.طلاق سے رجوع کے بارے میں