TrueHadith

جو کسی غلام کو فروخت کرے اور غلام کے پاس مال موجود ہو

Sunan DarimiHadith 2448

أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ عَنْ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ اشْتَرَى عَبْدًا وَلَمْ يَشْتَرِطْ مَالَهُ فَلَا شَيْءَ لَهُ

سالم اپنے والد کا بیان نقل کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے اگر غلام فروخت کرے لیکن قیمت مقرر نہ کرے تو اس شخص کو کچھ نہیں ملے گا۔

-

Permalink