TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 2448 · Explanation of Buying and Selling

Sunan DarimiHadith 2448

أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ عَنْ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ اشْتَرَى عَبْدًا وَلَمْ يَشْتَرِطْ مَالَهُ فَلَا شَيْءَ لَهُ

سالم اپنے والد کا بیان نقل کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے اگر غلام فروخت کرے لیکن قیمت مقرر نہ کرے تو اس شخص کو کچھ نہیں ملے گا۔

-

Permalink

See the full chapter: جو کسی غلام کو فروخت کرے اور غلام کے پاس مال موجود ہو