TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2468 · Statement on Pledging Property

Sunan Ibn MajahHadith 2468

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ وَإِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعِيدٍ الْجَوْهَرِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ بَيْعِ فَضْلِ الْمَائِ

علی بن محمد، ابراہیم بن سعید، وکیع، ابن جریج، ابی زبیر، حضرت جابر فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول نے ضرورت سے زائد پانی کی بیع سے منع فرمایا۔

It was narrated that Jabir said: "The Messenger of Allah forbade selling surplus water."

Permalink

See the full chapter: پانی بیچنے سے ممانعت