TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 1041 · Discussion on Marriage

Jami' TirmidhiHadith 1041

حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُقْبَةَ أَخُو قَبِيصَةَ بْنِ عُقْبَةَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ عَنْ مُوسَی بْنِ عُبَيْدَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ کَعْبٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ إِنَّمَا کَانَتْ الْمُتْعَةُ فِي أَوَّلِ الْإِسْلَامِ کَانَ الرَّجُلُ يَقْدَمُ الْبَلْدَةَ لَيْسَ لَهُ بِهَا مَعْرِفَةٌ فَيَتَزَوَّجُ الْمَرْأَةَ بِقَدْرِ مَا يَرَی أَنَّهُ يُقِيمُ فَتَحْفَظُ لَهُ مَتَاعَهُ وَتُصْلِحُ لَهُ شَيْئَهُ حَتَّی إِذَا نَزَلَتْ الْآيَةُ إِلَّا عَلَی أَزْوَاجِهِمْ أَوْ مَا مَلَکَتْ أَيْمَانُهُمْ قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ فَکُلُّ فَرْجٍ سِوَی هَذَيْنِ فَهُوَ حَرَامٌ

محمود بن غیلان، سفیان بن عقبہ، قبیصہ بن عقبہ، سفیان، موسیٰ بن عبیدہ، محمد بن کعب، حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ متعہ ابتدائے اسلام میں تھا جب کوئی شخص کسی نئی جگہ جاتا جہاں اسکی جان پہچان نہ ہوتی تو جتنے دن اسے وہاں رہنا ہوتا اتنے دن کے لیے کسی عورت سے نکاح کرلیتا تاکہ وہ عورت اس کے سامان کی حفاظت اور اس کے اموال کی اصلاح کرے پھر جب یہ آیت نازل ہوئی (اِلَّا عَلٰ ي اَزْوَاجِهِمْ اَوْ مَا مَلَكَتْ اَيْمَانُهُمْ) 23۔ المؤمنون : 6) (ترجمہ) مگر صرف اپنی بیویوں اور لونڈیوں سے جماع کرسکتے ہو۔ تو حضرت ابن عباس نے فرمایا کہ دونوں کے علاوہ ہر شرمگاہ حرام ہے۔

Mahmud ibn Ghaylan reported from Sufyan ibn Uqbah (brother of Qabisah ibn Uqbah), from Sufyan Thawri, from Musa ibn Ubaydah, from Muhammad ibn Ka’b and he from lbn Abbas (RA) that he said, “Mutah was allowed in the beginning of Islam. If anyone travelled to a new place where he had no acquaintance then he took a wife there for as many days as he intended to stay there that she may take care of his property and serve him. This went on till this verse was revealed: Except in regard to their spouses or those whom their right hands possess. Thereafter, all sexual relationships beside these two became forbidden. --------------------------------------------------------------------------------

Permalink

See the full chapter: نکاح متعہ