TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 1042 · Discussion on Marriage

Jami' TirmidhiHadith 1042

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ أَبِي الشَّوَارِبِ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ وَهُوَ الطَّوِيلُ قَالَ حَدَّثَ الْحَسَنُ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا جَلَبَ وَلَا جَنَبَ وَلَا شِغَارَ فِي الْإِسْلَامِ وَمَنْ انْتَهَبَ نُهْبَةً فَلَيْسَ مِنَّا قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ أَنَسٍ وَأَبِي رَيْحَانَةَ وَابْنِ عُمَرَ وَجَابِرٍ وَمُعَاوِيَةَ وَأَبِي هُرَيْرَةَ وَوَائِلِ بْنِ حُجْرٍ

محمد بن عبدالملک، ابی شوارب، بشر بن مفضل، حمید، حضرت عمران بن حصین کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا، جلب، جنب، اور شغار اسلام میں جائز نہیں اور جو شخص کسی کے مال پر ظلم کرتے ہوئے قبضہ کرلے وہ ہم میں سے نہیں۔ اس باب میں حضرت انس، ابوریحانہ، ابن عمر، جابر، معاویہ، ابوہریرہ، وائل بن حجر سے بھی روایت ہے۔

Sayyidina Imran ibn Husayn (RA) reported that the Prophet (SAW) said, There is no jalaba, no janaba and no shighar in Islam, and he who plunders is not one of us. [Ahmed 19876, Abu Dawud 2581, Nisai 3832]

Permalink

See the full chapter: نکاح شغار کی ممانعت کے متعلق