TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 1498 · Explanation of Jihad

Jami' TirmidhiHadith 1498

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ عَنْ مَعْدَانَ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ عَنْ ثَوْبَانَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ فَارَقَ الرُّوحُ الْجَسَدَ وَهُوَ بَرِيئٌ مِنْ ثَلَاثٍ الْکَنْزِ وَالْغُلُولِ وَالدَّيْنِ دَخَلَ الْجَنَّةَ هَکَذَا قَالَ سَعِيدٌ الْکَنْزُ وَقَالَ أَبُو عَوَانَةَ فِي حَدِيثِهِ الْکِبْرُ وَلَمْ يَذْکُرْ فِيهِ عَنْ مَعْدَانَ وَرِوَايَةُ سَعِيدٍ أَصَحُّ

محمد بن بشار، ابن ابی عدی، سعید، قتادہ، سالم بن ابوجعد، معدان بن ابوطلحہ، حضرت ثوبان سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس شخص کی روح اس کے جسم سے اس حالت میں جدا ہوئی کہ وہ تین چیزوں کنز (خزانہ) خیانت اور قرض سے پاک ہو تو وہ جنت میں داخل ہوگا۔ سعید نے اسی طرح کنز (خزانہ) فرمایا اور ابوعوانہ نے اپنی روایت میں کبر (تکبر) کا لفظ نقل کیا اور معدان کا واسطہ بھی ذکر نہیں کیا۔ سعید کی روایت اصح ہے۔

Sayyidina Thawban reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “If the soul of a person parts from his body while he is free from three things : from kanz (wealth on which zakah is payable but he did not pay), unfaithfulness in spoils of war, and debt then he will enter paradise like this’ { While Sa’eed said kanz, Abu Awanah said kibr (pride) in his hadith and he did not mention Madan. The hadith of Sa’eed is (more) sahih). [Nisai 8764]

Permalink

See the full chapter: مال غنیمت میں خیانت