TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 1500 · Explanation of Jihad

Jami' TirmidhiHadith 1500

حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ هِلَالٍ الصَّوَّافُ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ الضُّبَعِيُّ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَغْزُو بِأُمِّ سُلَيْمٍ وَنِسْوَةٍ مَعَهَا مِنْ الْأَنْصَارِ يَسْقِينَ الْمَائَ وَيُدَاوِينَ الْجَرْحَی قَالَ أَبُو عِيسَی وَفِي الْبَاب عَنْ الرُّبَيِّعِ بِنْتِ مُعَوِّذٍ وَهَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

بشر بن ہلال صواف، جعفر بن سلیمان ضبعی، حضرت انس سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جہاد میں ام سلیم اور بعض انصاری عورتوں کو ساتھ رکھا کرتے تھے تاکہ وہ پانی وغیرہ پلائیں اور زخمیوں کا علاج کریں۔ اس باب میں ربیع بنت معوذ سے بھی حدیث منقول ہے۔ حضرت انس کی حدیث حسن صحیح ہے۔

Sayyidina Anas (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) used to take along Sayyidah Umm Sulaym (RA) and some Ansar women in the battles that they might serve water and attend to the wounded. [Muslim 1810, Abu Dawud 2531]

Permalink

See the full chapter: عورتوں کی جنگ میں شرکت ۔