TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 1504 · Explanation of Jihad

Jami' TirmidhiHadith 1504

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ أَکْثَمَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ عَنْ کَثِيرِ بْنِ زَيْدٍ عَنْ الْوَلِيدِ بْنِ رَبَاحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ الْمَرْأَةَ لَتَأْخُذُ لِلْقَوْمِ يَعْنِي تُجِيرُ عَلَی الْمُسْلِمِينَ وَفِي الْبَاب عَنْ أُمِّ هَانِئٍ وَهَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ

یحیی بن اکثم، عبدالعزیز بن ابوحازم ، کثیر بن زید، ولید بن رباح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا عورت کے کسی قوم کو پناہ دینے کا حق رکھتی ہیں (یعنی مسلمانوں سے پناہ دلوا سکتی ہے) ۔ اس باب میں حضرت ام ہانی سے بھی روایت ہے۔ یہ حدیث حسن غریب ہے۔

Sayyidina Abu Hurayrah .iii reported that the Prophet (SAW) said, “Woman has a right to get from the Muslims protection for someone.

Permalink

See the full chapter: عورت اور غلام کا کسی کو امان دینا۔