Jami' Tirmidhi — Hadith (internal ref #1510273)
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْخَلَّالُ الْحُلْوَانِيُّ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ عَنْ زَيْدِ بْنِ حُبَابٍ عَنْ کَامِلٍ أَبِي الْعَلَائِ نَحْوَهُ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ وَهَکَذَا رُوِيَ عَنْ عَلِيٍّ وَبِهِ يَقُولُ الشَّافِعِيُّ وَأَحْمَدُ وَإِسْحَقُ يَرَوْنَ هَذَا جَائِزًا فِي الْمَکْتُوبَةِ وَالتَّطَوُّعِ وَرَوَی بَعْضُهُمْ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ کَامِلٍ أَبِي الْعَلَائِ مُرْسَلًا
حسن بن علی خلال، یزید بن ہارون، زید بن حباب، کامل ابوعلاء سے اسی کی مثل روایت کی ہے امام ابوعیسی ترمذی فرماتے ہیں کہ یہ حدیث غریب ہے اور یہ اسی طرح مروی ہے حضرت علی سے بھی اور امام شافعی احمد اور اسحاق کا یہی قول ہے کہ یہ دعا فرائض ونوافل تمام نمازوں میں پڑھناجائز ہے اور بعض راوی حضرات نے یہ حدیث ابوالعلاء کامل سے مرسل روایت کی ہے
The like of this hadith is reported by Hasan ibn All Khilal from Yazid lbn Harun from Zayd ibn Habbab from Kamil Abul Ala.