TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith #1510329 · Discussion on Salah

Jami' TirmidhiHadith (internal ref #1510329)

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي مَعْشَرٍ مِثْلَهُ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ أَبِي هُرَيْرَةَ قَدْ رُوِيَ عَنْهُ مِنْ غَيْرِ هَذَا الْوَجْهِ وَقَدْ تَکَلَّمَ بَعْضُ أَهْلِ الْعِلْمِ فِي أَبِي مَعْشَرٍ مِنْ قِبَلِ حِفْظِهِ وَاسْمُهُ نَجِيحٌ مَوْلَی بَنِي هَاشِمٍ قَالَ مُحَمَّدٌ لَا أَرْوِي عَنْهُ شَيْئًا وَقَدْ رَوَی عَنْهُ النَّاسُ قَالَ مُحَمَّدٌ وَحَدِيثُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ الْمَخْرَمِيِّ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ مُحَمَّدٍ الْأَخْنَسِيِّ عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَقْوَی مِنْ حَدِيثِ أَبِي مَعْشَرٍ وَأَصَحُّ

یحیی بن موسی، محمد بن ابومعشر، ابوعیسی ابوہریرہ ہم سے روایت کی یحیی بن موسیٰ نے انہوں نے محمد بن ابومعشر سے اوپر کی روایت کی مثل ابوعیسی ترمذی نے فرمایا حدیث ابوہریرہ حضرت ابوہریرہ سے کئی سندوں سے مروی ہے اور بعض علماء نے ابومعشر کے حافظے میں کلام کیا ہے ان کا نام نجیع مولی بن ہاشم ہے امام بخاری نے کہا ان سے روایت نہیں کرتا جبکہ کچھ حضرات ان سے روایت کرتے ہیں امام محمد بن اسماعیل بخاری نے کہا عبداللہ بن جعفر مخرمی کی عثمان بن محمد اخنسی سے جو روایت کرتے ہیں سعید مقبری سے وہ ابوہریرہ سے وہ روایت ابومعشر کی حدیث سے قوی تر اور اصح ہے

Yahya ibn Musa reported the like of it from Muhammad ibn Abu Ma’shar. Imam Tirmizi said: The Hadith of Abu Hurayrah (RA) is transmitted from himself through many lines of narrators. Some scholars question the memory of Abu Ma’shar. His name was Najih, freedman of Banu Hashim. Imam Bukhari does not report from him though some do. According to Bukhari, the Hadith of Abdullah ibn Ja’far Makhrami reported from Uthman ibn Muhammad Akhnasi is (more) pious and sahih than that of Abu Ma’shar. Uthman reported from Sa’eed Maqburi who from Abu Hurayrah .

Permalink

See the full chapter: مشرق اور مغرب کے درمیان قبلہ ہے