TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith #1511685 · Explanation of Jihad

Jami' TirmidhiHadith (internal ref #1511685)

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ نَحْوَهُ بِمَعْنَاهُ وَزَادَ فِيهِ فَإِنْ أَبَوْا فَخُذْ مِنْهُمْ الْجِزْيَةَ فَإِنْ أَبَوْا فَاسْتَعِنْ بِاللَّهِ عَلَيْهِمْ قَالَ أَبُو عِيسَی هَکَذَا رَوَاهُ وَکِيعٌ وَغَيْرُ وَاحِدٍ عَنْ سُفْيَانَ وَرَوَی غَيْرُ مُحَمَّدِ بْنِ بَشَّارٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مَهْدِيٍّ وَذَکَرَ فِيهِ أَمْرَ الْجِزْيَةِ

محمد بن بشار، ابواحمد، سفیان، علقمہ بن مرثد، سفیان نے علقمہ سے اسی طرح کی حدیث نقل کی اس حدیث میں یہ الفاظ زیادہ ہیں کہ اگر وہ اسلام سے انکار کریں تو ان سے جزیہ وصول کرو اور اگر اس سے (یعنی جزیہ سے) بھی انکار کریں تو اللہ سے مدد طلب کرتے ہوئے ان کے خلاف جنگ کرو۔ وکیع وغیرہ بھی سفیان سے اسی طرح نقل کرتے ہیں۔ محمد بن بشار کے علاوہ اور لوگوں نے بھی عبدالرحمن بن مہدی سے یہی حدیث نقل کرتے ہوئے جزیہ کا ذکر کیا ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: باب جنگ کے متعلق نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی وصیت ۔