Jami' Tirmidhi — Hadith (internal ref #1520104)
قَالَ و حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ حُرَيْثٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ الْأَعْمَشِ حَدَّثَنَا هِلَالُ بْنُ يَسَافٍ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَکَرَ نَحْوَهُ وَهَذَا أَصَحُّ عِنْدِي مِنْ حَدِيثِ مُحَمَّدِ بْنِ فُضَيْلٍ وَقَدْ رُوِيَ مِنْ غَيْرِ وَجْهٍ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
حسین بن حریث وکیع، اعمش، ہلال بن یساف، عمران بن حصین بھی وکیع سے اور وہ اعمش سے وہ ہلال بن یساف سے وہ عمران بن حصین سے اور وہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسی کی مانند حدیث نقل کرتے ہیں میرے نزدیک یہ حدیث محمد بن فضیل کی روایت سے زیادہ صحیح ہے یہ حدیث کئی سندوں سے عمران بن حصین ہی سے مرفوعا منقول ہے
-