TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith #1520107 · Statement on Tribulations

Jami' TirmidhiHadith (internal ref #1520107)

حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ عُبَيْدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي بَکْرِ بْنِ أَبِي مُوسَی عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَ هَذَا الْحَدِيثِ وَقَدْ رُوِيَ مِنْ غَيْرِ وَجْهٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ يُسْتَغْرَبُ مِنْ حَدِيثِ أَبِي بَکْرِ بْنِ أَبِي مُوسَی عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ وَفِي الْبَاب عَنْ ابْنِ مَسْعُودٍ وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو

ابوکریب، عمربن عبید، ابی بکربن ابی موسیٰ جابر بن سمرہ بھی اسے عمرو بن عبید سے وہ اپنے والد وہ ابوبکر بن ابوموسی سے اور وہ جابر بن سمرہ سے اسی طرح مرفوعا نقل کرتے ہیں یہ حدیث اس سند سے غریب ہے یعنی بواسطہ ابوبکر بن موسیٰ اس باب میں حضرت ابن مسعود اور عبداللہ بن عمرو سے بھی احادیث منقول ہیں

-

Permalink

See the full chapter: خلفاء کے بارے میں