TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 1548 · Explanation of Jihad

Jami' TirmidhiHadith 1548

حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمَخْزُومِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْوَلِيدِ الْعَدَنِيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ قَالَ و حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَی عَنْ سُفْيَانَ عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ عَنْ النُّعْمَانِ بْنِ أَبِي عَيَّاشٍ الزُّرَقِيِّ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَصُومُ عَبْدٌ يَوْمًا فِي سَبِيلِ اللَّهِ إِلَّا بَاعَدَ ذَلِکَ الْيَوْمُ النَّارَ عَنْ وَجْهِهِ سَبْعِينَ خَرِيفًا قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

سعید بن عبدالرحمن، عبداللہ بن ولید عدنی، سفیان ثوری، محمود بن غیلان، عبداللہ بن موسی، سفیان، سہیل بن ابوصالح، نعمان بن ابوعیاش زرقی، حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص اللہ تعالیٰ کے راستے میں ایک دن کا روزہ رکھتا ہے تو اللہ تعالیٰ اسے ستر برس کی مسافت تک جہنم کی آگ سے دور کر دیتا ہے۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

Sayyidina Abu Saeed Khudri (RA) reported that the Prophet(SAW)said, ‘If anyone fasts for a day while engaged (in Jihad) in Allahs path then He removes the fire from him to a distance of seventy years. [Bukhari 2840]

Permalink

See the full chapter: باب جہاد کے دوران روزہ رکھنے کی فضیلت ۔