TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 1599 · Explanation of Jihad

Jami' TirmidhiHadith 1599

حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ وَأَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ قَالَ کُنْتُ إِلَی جَنْبِ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ فَقِيلَ لَهُ کَمْ غَزَا النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ غَزْوَةٍ قَالَ تِسْعَ عَشْرَةَ فَقُلْتُ کَمْ غَزَوْتَ أَنْتَ مَعَهُ قَالَ سَبْعَ عَشْرَةَ قُلْتُ أَيَّتُهُنَّ کَانَ أَوَّلَ قَالَ ذَاتُ الْعُشَيْرِ أَوْ الْعُشَيْرَةِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

محمود بن غیلان، وہب بن جریر، ابوداؤد، شعبہ، حضرت ابواسحاق رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں زید بن ارقم رضی اللہ عنہ کے ساتھ تھا کہ ان سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے غزوات کی تعداد پوچھی گئی۔ انہوں نے فرمایا انیس غزوات میں نے عرض کیا آپ کتنے غزوات میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ شریک ہوئے فرمایا سترہ غزوات میں میں نے پوچھا پہلی جنگ کونسی تھی۔ فرمایا ذات العشیراء یا فرمایا ذات العسیراء۔

Abu Ishaq said that he was with Sayyidina Zayd ibn Arqam when he was asked about the number of the Prophet’s battles. He said, “They were nineteen ghazwat (battles).” Abu Ishaq asked, “In how many did you participate with him?” He said, “Seventeen.” He asked, “Which was the first?” He said, “Dhat ul-Ushayra” or, he said, “Dhat ul-Usayra.” [Bukhari 3949, Muslim 1254]

Permalink

See the full chapter: عزوات نبوی کی تعداد۔