TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 1622 · Explanation of Jihad

Jami' TirmidhiHadith 1622

حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ نَافِعِ بْنِ أَبِي نَافِعٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا سَبَقَ إِلَّا فِي نَصْلٍ أَوْ خُفٍّ أَوْ حَافِرٍ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ

ابوکریب، وکیع، بن ابوذئب نافع بن ابی نافع، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تیروں، اونٹوں کی دوڑ اور گھوڑ دوڑ کے علاوہ کسی چیز کے مقابلہ پر انعام لینا جائز نہیں۔

Sayyidina Abu Hurayrah (RA) reported that Allah’s Messenger .iii said, “Stakes are allowed only in (three things) : archery, horse racing and camel-racing.’ [Ahmed 7484]

Permalink

See the full chapter: گھڑ دوڑ