TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 1625 · Explanation of Jihad

Jami' TirmidhiHadith 1625

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَصْحَبُ الْمَلَائِکَةُ رُفْقَةً فِيهَا کَلْبٌ وَلَا جَرَسٌ قَالَ أَبُو عِيسَی وَفِي الْبَاب عَنْ عُمَرَ وَعَائِشَةَ وَأُمِّ حَبِيبَةَ وَأُمِّ سَلَمَةَ وَهَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

قتیبہ، عبدالعزیز بن محمد، سہیل بن ابوصالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا فرشتے ان رفقاء کے ساتھ نہیں ہوتے جن کے ساتھ کتا یا گھنٹی ہو۔ اس باب میں حضرت عمر رضی اللہ عنہ، حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا، ام حبیبہ، ام سلمہ رضی اللہ عنھما سے بھی احادیث منقول ہیں۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

Sayyidina Abu Hurayrah (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “The angels do not join the company that has a dog or a bell. [Muslim 2113]

Permalink

See the full chapter: گھوڑوں کے گھلے میں گھنٹیاں لٹکانا