TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 200 · Discussion on Salah

Jami' TirmidhiHadith 200

حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ مُوسَی الْأَنْصَارِيُّ حَدَّثَنَا مَعْنٌ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ صَلَاةَ الرَّجُلِ فِي الْجَمَاعَةِ تَزِيدُ عَلَی صَلَاتِهِ وَحْدَهُ بِخَمْسَةٍ وَعِشْرِينَ جُزْئًا قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

اسحاق بن موسیٰ انصاری، معن، مالک، ابن شہاب، سعید بن مسیب، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جماعت سے نماز ادا کرنے والے آدمی کی نماز اس کے لئے اکیلے پڑھنے سے پچیس درجے زیادہ فضیلت رکھتی ہے امام ابوعیسی ترمذی فرماتے ہیں یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

Sayyidina Abu Hurairah (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “The salah of one praying with the congregation is more excellent by twenty- five degrees than his praying alone.”

Permalink

See the full chapter: جماعت کی فضیلت