TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 2126 · Statement on Tribulations

Jami' TirmidhiHadith 2126

حَدَّثَنَا هَنَّادٌ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ شَقِيقِ بْنِ سَلَمَةَ عَنْ أَبِي مُوسَی قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ مِنْ وَرَائِکُمْ أَيَّامًا يُرْفَعُ فِيهَا الْعِلْمُ وَيَکْثُرُ فِيهَا الْهَرْجُ قَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا الْهَرْجُ قَالَ الْقَتْلُ قَالَ أَبُو عِيسَی وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَخَالِدِ بْنِ الْوَلِيدِ وَمَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ وَهَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ

ہناد، ابومعاویہ، اعمش، شقیق، حضرت ابوموسی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تمہارے بعد ایسا زمانہ آئے گا کہ اس میں علم اٹھا لیا جائے گا اور ہرج زیادہ ہوگا صحابہ کرام نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہرج کیا ہے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا قتل اس باب میں حضرت ابوہریرہ، خالد بن ولید اور معقل بن یسار رضی اللہ عنہم سے بھی احادیث منقول ہیں یہ حدیث حسن صحیح ہے

Sayyidina Abu Musa (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, ‘A time will come after you when knowledge (and learning) will be removed and harj will be rampant.” The companions asked what harj was and he said, Killing!.’ [Bukhari 7064)

Permalink

See the full chapter: قتل کے بارے میں