Jami' Tirmidhi — Hadith 2140
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ أَنْبَأَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بُعِثْتُ أَنَا وَالسَّاعَةُ کَهَاتَيْنِ وَأَشَارَ أَبُو دَاوُدَ بِالسَّبَّابَةِ وَالْوُسْطَی فَمَا فَضَّلَ إِحْدَاهُمَا عَلَی الْأُخْرَی قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
محمود بن غیلان، ابوداؤد، شعبة، قتادة، حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میں اور قیامت ان دو کی طرح بھیجے گئے ہیں پھر ابوداؤد نے انگشت شہادت اور درمیانی انگلی کے ساتھ اشارہ کیا کہ ان میں سے ایک کی دوسری پر کیا فضیلت ہے یہ حدیث حسن صحیح ہے
Sayyidina Anas (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “I have been sent and the Last Hour like these two and Abu Dawud indicated the forefinger and the middle finger, and he said, And like the excellence of one over the other. [Bukhari 6504] --------------------------------------------------------------------------------