TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 2151 · Statement on Tribulations

Jami' TirmidhiHadith 2151

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قِيلَ لِعُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ لَوْ اسْتَخْلَفْتَ قَالَ إِنْ أَسْتَخْلِفْ فَقَدْ اسْتَخْلَفَ أَبُو بَکْرٍ وَإِنْ لَمْ أَسْتَخْلِفْ لَمْ يَسْتَخْلِفْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَبُو عِيسَی وَفِي الْحَدِيثِ قِصَّةٌ وَهَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ قَدْ رُوِيَ مِنْ غَيْرِ وَجْهٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ

یحیی بن موسی، عبدالرزاق، معمر، زہری، سالم، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے کہا گیا کہ آپ کسی کو خلیفہ بنا دیتے حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا اگر میں خلیفہ بناتا ہوں تو ابوبکر نے بھی کسی کو خلیفہ مقرر کیا تھا اور اگر نہ مقرر کروں تو اس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اقتداء ہے کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کسی کو خلیفہ نامزد نہیں کیا اس حدیث میں طویل قصہ ہے یہ حدیث صحیح ہے اور ابن عمر سے کئی سندوں سے منقول ہے

Sayyidina Abdullah ibn Umar (RA) reported that Sayyidina Umar (RA) ibn Khattab was asked, “Had you appointed a Khaufah! He said, “If I appoint one then indeed Abu Bakr had appointed one. And if I do not then Allah’s Messenger (SAW) had not appointed a khaufah.” The had ith has a lengthy narration. [Bukhari 7218]

Permalink

See the full chapter: خلافت کے متعلق