TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 2154 · Statement on Tribulations

Jami' TirmidhiHadith 2154

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ الْعَبْدِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ الْحَنَفِيُّ عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ جَعْفَرٍ عَنْ عُمَرَ بْنِ الْحَکَمِ قَال سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَذْهَبُ اللَّيْلُ وَالنَّهَارُ حَتَّی يَمْلِکَ رَجُلٌ مِنْ الْمَوَالِي يُقَالُ لَهُ جَهْجَاهُ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ

محمد بن بشار، ابوبکر حنفی، عبدالحمید بن جعفر، حضرت عمرو بن حکم رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ قول نقل کرتے ہوئے سنا کہ رات اور دن نہیں جائیں گے یہاں تک کہ غلاموں میں سے ایک آدمی برسراقتدار آئے گا جس کا جہجاہ کہا جاتا ہے یہ حدیث حسن غریب ہے

Umar (RA) ibn Hakam reported having heard Sayyidina Abu Huraira (RA) narrate the words of Allah’s Messenger He said, “The night and day will not pass away before a man, the freedman, of Jahjah will take over authority(rule)” *Other Ahadith disclose that the Jahaja will be a tribe of Qahtan and that person will rule after Imam Mahdi and he will be among righteous rulers. [Muslim 2911]

Permalink

See the full chapter: اس بارے میں کہ خلفاء قیامت تک قریش ہی میں سے ہوں گے