TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 219 · Discussion on Salah

Jami' TirmidhiHadith 219

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا الْمُغِيرَةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا أَمَّ أَحَدُکُمْ النَّاسَ فَلْيُخَفِّفْ فَإِنَّ فِيهِمْ الصَّغِيرَ وَالْکَبِيرَ وَالضَّعِيفَ وَالْمَرِيضَ فَإِذَا صَلَّی وَحْدَهُ فَلْيُصَلِّ کَيْفَ شَائَ قَالَ أَبُو عِيسَی وَفِي الْبَاب عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ وَأَنَسٍ وَجَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ وَمَالِکِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ وَأَبِي وَاقِدٍ وَعُثْمَانَ بْنِ أَبِي الْعَاصِ وَأَبِي مَسْعُودٍ وَجَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ وَابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ أَبُو عِيسَی وَحَدِيثُ أَبِي هُرَيْرَةَ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَهُوَ قَوْلُ أَکْثَرِ أَهْلِ الْعِلْمِ اخْتَارُوا أَنْ لَا يُطِيلَ الْإِمَامُ الصَّلَاةَ مَخَافَةَ الْمَشَقَّةِ عَلَی الضَّعِيفِ وَالْکَبِيرِ وَالْمَرِيضِ قَالَ أَبُو عِيسَی وَأَبُو الزِّنَادِ اسْمُهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ ذَکْوَانَ وَالْأَعْرَجُ هُوَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ هُرْمُزَ الْمَدِينِيُّ وَيُکْنَی أَبَا دَاوُدَ

قتیبہ، مغیرہ بن عبدالرحمن، ابوزناد، اعرج، ابوہریرہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کوئی امامت کرے تو تخفیف کرے کیونکہ ان میں چھوٹے ضعیف اور مریض بھی ہوتے ہیں اور جب اکیلا نماز پڑھے تو جیسے چاہے پڑھے اس باب میں عدی بن حاتم انس جابر بن سمرہ مالک بن عبداللہ ابوواقد عثمان بن ابوالعاص ابومسعود جابر بن عبداللہ اور ابن عباس سے بھی روایات مروی ہیں ابوعیسی کہتے ہیں حدیث ابوہریرہ حسن صحیح ہے اور یہی قول ہے اکثر اہل علم کا کہ امام کو چاہے کہ نماز کو طویل نہ کرے کمزور بوڑھے مریض کی تکلیف کے خوف سیابوزناد کا نام ذکوان ہے اور اعرج عبدالرحمن بن ہرمزالمدنیی ہیں ان کی کنیت ابوداؤد ہے

Sayyidina Abu Hurairah (RA) narrated that the Prophet (SAW) said, “When one of you is imam of the people, he must be brief (in recital), for his followers include the young, the old, the weak, the sick-everyone. And when he prays alone then he may pray as he likes.

Permalink

See the full chapter: اس اگر کوئی امامت کرے تو قرات میں تخفیف کرے