TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 2197 · Explanation of Dreams

Jami' TirmidhiHadith 2197

حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ قَتَادَةَ أَنَّهُ سَمِعَ أَنَسًا يُحَدِّثُ عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ رُؤْيَا الْمُؤْمِنِ جُزْئٌ مِنْ سِتَّةٍ وَأَرْبَعِينَ جُزْئًا مِنْ النُّبُوَّةِ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَأَبِي رَزِينٍ الْعُقَيْلِيِّ وَأَبِي سَعِيدٍ وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو وَعَوْفِ بْنِ مَالِکٍ وَابْنِ عُمَرَ وَأَنَسٍ قَالَ وَحَدِيثُ عُبَادَةَ حَدِيثٌ صَحِيحٌ

محمود بن غیلان، ابوداؤد، شعبة، قتادة، انس، حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا مومن کا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے اس باب میں حضرت ابوہریرہ، ابوزر بن عقیلی، انس، ابوسعید، عبداللہ بن عمرو، عوف بن مالک اور ابن عمر رضی اللہ عنہما سے بھی احادیث منقول ہیں حضرت عبادہ کی حدیث صحیح ہے

Sayyidina Ubadah ibn Samit (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “A believer’s dream is a portion of the forty-six portions of Prophet Hood. [Bukhari 6983, Muslim 2264] --------------------------------------------------------------------------------

Permalink

See the full chapter: اس بارے میں کہ مومن خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے