TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 2198 · Explanation of Dreams

Jami' TirmidhiHadith 2198

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزَّعْفَرَانِيُّ حَدَّثَنَا عَفَّانُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ يَعْنِي ابْنَ زيَادٍ حَدَّثَنَا الْمُخْتَارُ بْنُ فُلْفُلٍ حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ مَالِکٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ الرِّسَالَةَ وَالنُّبُوَّةَ قَدْ انْقَطَعَتْ فَلَا رَسُولَ بَعْدِي وَلَا نَبِيَّ قَالَ فَشَقَّ ذَلِکَ عَلَی النَّاسِ فَقَالَ لَکِنْ الْمُبَشِّرَاتُ قَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ وَمَا الْمُبَشِّرَاتُ قَالَ رُؤْيَا الْمُسْلِمِ وَهِيَ جُزْئٌ مِنْ أَجْزَائِ النُّبُوَّةِ وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَحُذَيْفَةَ بْنِ أَسِيدٍ وَابْنِ عَبَّاسٍ وَأُمِّ کُرْزٍ وَأَبِي أَسِيدٍ قَالَ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ مِنْ حَدِيثِ الْمُخْتَارِ بْنِ فُلْفُلٍ

حسن بن محمد زعفرانی، عفان بن مسلم، عبدالواحد، مختار بن فلفل، حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا رسالت اور نبوت منقطع ہوگئی ہیں اور اب میرے بعد کوئی نبی یا رسول نہیں آئے گا راوی کہتے ہیں کہ یہ بات لوگوں کے لئے باعث رنج ہوئی تو آپ نے فرمایا لیکن بشارتیں صحابہ کرام نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بشارتیں کیا ہیں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا مسلمان کا خواب اور یہ نبوت کا ایک حصہ ہے اس باب میں حضرت ابوہریرہ حذیفہ بن اسید ابن عباس اور ام کرز سے احادیث منقول ہیں یہ حدیث اس سند سے صحیح غریب ہے یعنی مختار بن فلفل کی روایت سے

Sayyidina Anas ibn Malik (RA) reported that Allah’s Messenger said, “Indeed, messenger ship and Prophet Hood have ceased. So, there is no Messenger after me and no Prophet (SAW)”. That seemed hard on the people. So he added, “But the mubashirat (glad tidings)”. The sahabah said, “O Messenger of Allah, (SAW) and what are the mubashirat (glad tidings)?” He said, “Dreams of a Muslim and they are a portion of the portions of Prophet Hood”. [Ahmed 13825] --------------------------------------------------------------------------------

Permalink

See the full chapter: نبوت چلی گئی اور بشارتیں باقی ہیں