TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 226 · Discussion on Salah

Jami' TirmidhiHadith 226

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ وَيَحْيَی بْنُ مُوسَی قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ حَارِثَةَ بْنِ أَبِي الرِّجَالِ عَنْ عَمْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ قَالَ سُبْحَانَکَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِکَ وَتَبَارَکَ اسْمُکَ وَتَعَالَی جَدُّکَ وَلَا إِلَهَ غَيْرُکَ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ لَا نَعْرِفُهُ مِنْ حَدِيثِ عَائِشَةَ إِلَّا مِنْ هَذَا الْوَجْهِ وَحَارِثَةُ قَدْ تُکُلِّمَ فِيهِ مِنْ قِبَلِ حِفْظِهِ وَأَبُو الرِّجَالِ اسْمُهُ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمَدِينِيُّ

حسن بن عرفہ، یحیی بن موسی، ابومعاویہ، حارثہ بن ابورجال، عمرہ، عائشہ فرماتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب نماز شروع کرتے تو یہ پڑھتے (سُبْحَانَکَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِکَ وَتَبَارَکَ اسْمُکَ وَتَعَالَی جَدُّکَ وَلَا إِلَهَ غَيْرُکَ) امام ابوعیسی ترمذی کہتے ہیں اس حدیث کو ہم اس سند کے علاوہ نہیں جانتے اور حارثہ کا حافظ قوی نہیں تھا اور ابورجال کا نام محمد بن عبدالرحمن ہے

Sayyidah Aisha (RA) narrated that when the Prophet began the salah, he said , “O Allah! You are without blemish, and with your praise. Your name is Blessed and your Glory is exalted. And there is no God besides you.”

Permalink

See the full chapter: نماز شروع کرتے وقت کیا پڑھے