TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 253 · Discussion on Salah

Jami' TirmidhiHadith 253

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ أُمِرَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَسْجُدَ عَلَی سَبْعَةِ أَعْظُمٍ وَلَا يَکُفَّ شَعْرَهُ وَلَا ثِيَابَهُ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

قتیبہ، حماد بن زید، عمرو بن دینار، طاؤس، ابن عباس سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو حکم دیا گیا سات اعضاء پر سجدہ کرنے کا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بال اور کپڑے سمیٹنے سے منع کیا گیا امام ابوعیسی ترمذی فرماتے ہیں یہ حدیث حسن صحیح ہے

Sayyidina Ibn Abbas reported that the Prophet was commanded to prostrate on seven limbs, and he was forbidden to hold his hair and his garments.

Permalink

See the full chapter: سجدہ سات اعضاء پر ہوتا ہے