TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 2571 · Statement on Knowledge

Jami' TirmidhiHadith 2571

حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ يَزِيدَ الْعَتَکِيُّ عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ الرَّازِيِّ عَنْ الرَّبِيعِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ خَرَجَ فِي طَلَبِ الْعِلْمِ کَانَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ حَتَّی يَرْجِعَ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ وَرَوَاهُ بَعْضُهُمْ فَلَمْ يَرْفَعْهُ

نصر بن علی، خالد بن یزید عتکی، ابوجعفر رازی، ربیع بن انس، حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص علم کی تلاش میں نکلے وہ واپس لوٹنے تک اللہ کی راہ میں ہے۔ یہ حدیث حسن غریب ہے۔ بعض محدثین رحمہم اللہ نے اسے غیر مرفوع روایت کیا ہے۔

Sayyidina Hasan ibn Malik reported that Allah’s Messenger (SAW) said, If any one goes out seeking knowledge then he is on Allah’s path till he returns.”

Permalink

See the full chapter: طلب علم کی فضیلت